Stay Conneted

Showing posts with the label LOVE STATUSShow all
اس قدر تیرے دل میں اتر جائیں گے  تیری دھڑکن کا تسلسل بھی بگڑ جائے گا"
 “مجھے کیا پتہ تھا کہ وہ شخص ہی مجھ کو برباد کر دے گا
 تمہاری وفا پہ تو بھووسہ ہے ہمیں  “مگر کیا کریں اپنے نصیب سے ڈر لگتا
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں By Best Urdu Shayari
 کیوں بار بار پوچھتے ہو پیار کی منزلیں؟  کہا نا۔۔۔ آخری سانس تک تیرے ہیں!
 آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے،  ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے!
 نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے، کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے!
 جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب،  ایسا ہی کچھ عقیدہ رکھتے ہیں ہم تیرے لئے!
بری کافر طبیعت ہے اذیت ہی اذیت ہے
تیری ناراضگی واجب ہے میں بھی خود سے خوش نہای ہوں آج کل
محبت تھی، مگر یہ بے  قراری تو نہ تھی پہلے الہی آج کیوں یاد آتی  ہے بے اختیار اس کی