نہ چاہو اتنا ہمیں چاہتوں سے ڈر لگتا ہے

نہ آو اِتنا قریب ہمیں جُدائی سے ڈر لگتا ہے

تمہاری وفا پہ تو بھووسہ ہے ہمیں

مگر کیا کریں اپنے نصیب سے ڈر لگتا ہے

نہ چاہو اتنا ہمیں چاہتوں سے ڈر لگتا ہے”  نہ آو اِتنا قریب ہمیں جُدائی سے ڈر لگتا ہے  تمہاری وفا پہ تو بھووسہ ہے ہمیں  “مگر کیا کریں اپنے نصیب سے ڈر لگتا ہے