کر لیا تھا بھروسہ ان پر کہ کاش وہ شخص

جو میرے خیال میں ہے مجھے آباد کر دے گا

مجھے کیا پتہ تھا کہ وہ شخص ہی مجھ کو برباد کر دے گا