Stay Conneted

Showing posts with the label FUNNY SHAYARIShow all
اس قدر تیرے دل میں اتر جائیں گے  تیری دھڑکن کا تسلسل بھی بگڑ جائے گا"
 کیوں بار بار پوچھتے ہو پیار کی منزلیں؟  کہا نا۔۔۔ آخری سانس تک تیرے ہیں!
 آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے،  ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے!
 دل سے نکالو تو مانوں،  یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں!
بری کافر طبیعت ہے اذیت ہی اذیت ہے