Stay Conneted

Showing posts with the label SAD STATUSShow all
اس قدر تیرے دل میں اتر جائیں گے  تیری دھڑکن کا تسلسل بھی بگڑ جائے گا"
 “مجھے کیا پتہ تھا کہ وہ شخص ہی مجھ کو برباد کر دے گا
 تمہاری وفا پہ تو بھووسہ ہے ہمیں  “مگر کیا کریں اپنے نصیب سے ڈر لگتا
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں  یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
 اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر اُنگلیاں جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی By Best Urdu Shayari
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں By Best Urdu Shayari
 کیوں بار بار پوچھتے ہو پیار کی منزلیں؟  کہا نا۔۔۔ آخری سانس تک تیرے ہیں!
 آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے،  ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے!
 دل سے نکالو تو مانوں،  یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں!
 نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے، کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے!
بری کافر طبیعت ہے اذیت ہی اذیت ہے
تیری ناراضگی واجب ہے میں بھی خود سے خوش نہای ہوں آج کل
محبت تھی، مگر یہ بے  قراری تو نہ تھی پہلے الہی آج کیوں یاد آتی  ہے بے اختیار اس کی
محبت کا تو پتہ نہیں مگر انسان نفرت دل سے کرتا ہے
کیسے کرلیتے ہی بے رخیاں دل نہیں دکھتا تمہارا؟
محبت مکمل ملنے کا نہیں محبت مکمل ہونے کا نام ہے
عشق ہے صاحب ورنہ کھیلنا ہمیں بھی آتا ہے
محبتوں کا بھی موسم ہے جب گزر جائے سب اپنے اپنے گھروں کو تلاش کرتے ہیں
جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا میں نے ان دلوں پے بھی حکومت کی ہیں
میں کیسے رہونگا یاد اسے ہاۓ میرے تو ہمنام بھی بہت کم ہے