Stay Conneted

فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں By Best Urdu Shayari
 کیوں بار بار پوچھتے ہو پیار کی منزلیں؟  کہا نا۔۔۔ آخری سانس تک تیرے ہیں!
 آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے،  ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے!
 دل سے نکالو تو مانوں،  یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں!
 نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے، کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے!