Stay Conneted

محبت مکمل ملنے کا نہیں محبت مکمل ہونے کا نام ہے
عشق ہے صاحب ورنہ کھیلنا ہمیں بھی آتا ہے
محبتوں کا بھی موسم ہے جب گزر جائے سب اپنے اپنے گھروں کو تلاش کرتے ہیں
جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا میں نے ان دلوں پے بھی حکومت کی ہیں
میں کیسے رہونگا یاد اسے ہاۓ میرے تو ہمنام بھی بہت کم ہے
 یہ رات خاموش نہیں اُداس ہے